Friday, 9 December 2011

Chicken BBQ Patties in Urdu


Ingredients

پف پیسٹری آدھا کلو (Puff pastry ½ kg)

چکن بون لیس تین سو گرام (Chicken boneless 300 gm)

پیاز ایک عدد (Onion 1)

انڈہ ایک عدد (Egg 1)

ہری مرچ دو عدد (Green chilies 2)

کارن فلور ایک چائے کا چمچ (Corn flour 1 tsp)

تیل ایک کھانے کا چمچ (Oil 1 tbsp)

سرکہ ایک کھانے کا چمچ (Vinegar 1 tbsp)

ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger and garlic paste 1 tbsp)

اجوائن آدھا چائے کا چمچ (Celery seeds ½ tsp)

لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Red chili powder ½ tsp)

کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (Black pepper ½ tsp)

نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)


Directions



چکن کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔

کالی مرچ، ہری مرچ، پسی لال مرچ، اجوائن، سرکہ، نمک، ادرک اور لہسن کا پیسٹ(paste) ڈال کر اچھی طرح سے مکس (mix) کرلیں۔

اب اسے ایک پین (pan) میں ڈال کر ہلکی آنچ (low heat) پر گَلا (tender) لیں۔

اگر ضرورت ہو تو اس میں تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں اور اچھی طرح خشک (dry) کرلیں۔

اب اسے ایک پیالے میں ڈال کر اس گلے ہوئے چکن(chicken) کے ریشے بنالیں۔

اب ایک پین (pan) میں تیل گرم کرکے پیاز کو سوتے(saute) کرلیں۔

ایک چھلنی میں کارن فلور (corn flour) میں پانی ڈال کر گھول لیں۔

جب پیاز اچھی طرح سوتے(saute) ہوجائے تو اس میں چکن اور کارن فلور (chicken and corn flour) ڈال دیں۔

پھر چولہے کو بند (flame off) کردیں۔

اب اس مکسچر (mixture) کو پیالے (bowl) میں ڈال کر ٹھنڈا (chill) ہونے کےلئے رکھ دیں۔

اب اس مکسچر (mixture) کو پف پیسٹری (puff pastry) میں فلنگ (filling) کردیں۔

انڈے کو پھینٹ (whip) کر پف پیسٹری(puff pastry) پر لگا کر بند کردیں۔

اب ان پف پیسٹریز (puff pastries) کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ (200° C) پر اوون (oven) میں بیس سے پچیس منٹ (20–25 mints) کے لئے بیک (bake) کردیں۔ مزیدار (delicious) چکن بار بی کیو پیٹس (Chicken Bar BQ Patties)

Source:- onepakistan.com

1 comment:

  1. This recipe looks easy and delicious. Thank you so much for sharing one of the best Pakistani cooking recipes in Urdu.

    ReplyDelete