Tuesday, 7 August 2012

chicken pratha roll in urdu

چکن پراٹھا رول

اجزاﺀ

چکن ------ آدھا کلو ( بون لیس )
پیاز ----- ایک عدد
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ ------ ایک ٹی اسپون ( پاؤڈر )
نمک ---- حسب ضرورت
گرم مسالا ------ آدھا ٹی اسپون
سفید زیرہ ----- ایک ٹی اسپون
سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
لیموں ------ ایک عدد
سویا سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
چائنیز سالٹ ------ آدھا ٹی اسپون
پراٹھے ------ چار عدد
آئل یا مکھن ----- چار کھانے کے چمچ
کھیرا ------ ایک عدد باریک کٹا ہوا

ترکیب

چکن کے چھوٹے چھوٹے پیس کرلیں اور نمک٬ ایک چمچ سرکہ٬ لیموں کا رس اور سویا سوس لگا کر فریج میں رکھ دیں- ایک پین میں آئل یا مکھن میں لہسن ادرک پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں٬ اس میں چکن چائنیز سال٬ کالی مرچ٬ گرم مسالا اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں- پیاز اور کھیرے کو بقایا سرکے میں ڈال کر الگ رکھ دیں- پراٹھے کو تل لیں توے پر اب پراٹھے میں چکن٬ سرکے والا پیاز اور کھیرا رکھ کر رول کریں-

No comments:

Post a Comment