Monday, 13 August 2012

Hath Ka Qutta Qeema

Learn how to make Hath Ka Qutta Qeema. recipe in urdu


ہاتھ کٹا ہوا قیمہ

اجزاﺀ

بکرے کا قیمہ ------ ایک کلو
سویا سوس ----- دو کھانے کے چمچ
ادرک٬ لہسن پیسٹ ---- ایک کھانے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچ ----- دس عدد
ہری مرچ کٹی ہوئی ------ چھ عدد
ہرا دھنیا ----- ایک گڈی
تیل ---- تین کھانے کے چمچ

ترکیب

ایک کڑاہی میں قیمہ٬ ادرک٬ لہسن پیسٹ٬ سویا سوس اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں- جب قیمے کا پانی خشک ہوجائے تو تیل٬ لال اور ہری مرچ٬ ڈال کر بھون لیں- ہرا دھنیا ڈال کر گرم پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں-

نوٹ: قیمے میں پانی کا استعمال ہرگز نہ کریں-


No comments:

Post a Comment