Saturday, 23 November 2013

HOW TO REMOVE BURNT SMELL FROM CURRY In urdu

If your curry is burnt then entire curry smells. If that happens then change the vessel and add some milk as per curry quantity. This will get rid of smell.


سالن تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورے سالن میں بو پڑ جاتی ہے۔ اگر کبھی ایسا ہو تو جس دیگچی میں سالن جلا تھا۔ اس میں سے نکال کر صاف دیگچی میں ڈالیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا دودھ ڈال دیں۔ تمام بو ختم ہو جائے گی۔ یہ ٹوٹکا بھی میرا آزمودہ ہے۔

No comments:

Post a Comment