Saturday, 23 November 2013

Khansi, Nazla And Zukam Ka Behtarheen Nuskha (Totka) In Urdu

Read carefully Khansi, Nazla And Zukam Ka Behtarheen Nuskha (Totka) In Urdu

Winter has almost come with flu and cough. Here are some tips that help to prevent you from coldness, flu and cough.

کھانسی ،نزلہ زکام کی صورت میں ادرک انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔ 


اسکے لیے ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر ابال لیں،پھر اسمیں چاٰٰئے کا ایک چمچہ شھد ملادیں اور گرم گرم پئیں۔ 


آپ ادرک کی چائے بھی تیار کر سکتے ہیں۔ 


چائے کی پتی ڈالنے سے قبل ادرک کے چد ٹکڑے کچل کر پانی میں ڈال دیں۔ اور پی لیں۔ 


کالی کھانسی ہوا کی نالی میں تنگی کے لیے 

دو کپ پانی میں پسی ہوئی ادرک دو چمچ ابالنے کے لیے رکھدیں 


پھر ہر دو گھنٹے بعد گرم گرم استعمال کرے۔ 


ادرک جدید معلومات سے پتہ چلا ھے کہ یہ خون کو بریدوں کو پھیلاتی ہے اور خون کو پتلا کرتی ہے۔

No comments:

Post a Comment