Saturday, 7 June 2014

How to Kill Bed Bugs - Khatmal se Nijat Ka Totka

Read out  tip that how cans you kill khatmal (bed bugs) easily at kitchen, rooms and Cabnits.
کھٹملوں کا خاتمہ:

========

کھٹملوں سے بچنے کے لئے

1۔ گندھک کی دھونی دیں۔

2۔اجوائن پیس کر تیز گرم پانی میں ملا کر اسپرے کریں۔

3۔ پلنگ کی خالی جگہوں میں پودینے کی شاخیں ٹھونس دیں۔

4۔ نیم کے پتے پلنگ پر رکھیں اور نیم کے پانی کا چھڑکاؤ کریں۔

No comments:

Post a Comment