Monday, 19 October 2015

Kitchen k Band Sink ko kholne ka Tarika in Urdu

Must read Home women Kitchen k Band Sink ko kholne ka Tarika

کچن میں برتن دھوتے ہوئے اکثر دیکھا ہے کہ سنک میں پانی جمع ہوجاتا ہے اور نالی میں تنکے ڈال کر لوگ پانی نکالتے ہیں ۔ہوتایوں ہے کہ سبزیاں ، گوشت اور چکنے برتن دھوتے ہوئے بہت سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے نالی کے اندر جاکر اسے تنگ کردیتے ہیں ۔ اس کاآسان اور آزمودہ ٹوٹا یہ ہے کہ کپڑے دھونے والا سوڈا جو بہت ہی سستا سا مل جاتاہے ، وہ ایک بڑا چمچہ بھر کر نالی کے سوراخوں کے اوپر رکھیں اور کیتلی میں پانی اُبا ل کر ابلتے ہوئے پانی کو سوڈے پر ڈالیں ۔ تمام نالی صاف ہوجائے گی اور سنگ میں برتن دھوتے ہوئے پانی جمع نہیں ہوگا ۔

1 comment: